مرحومہ نازو بلی کہ نام, ایک محبت کے نام:اسامہ سومرو

وہ بڑی پر کشش تھی۔بڑی نفیس تھی.بچوں والا ذہن تھا اسکاجب بھی کوئی شرارت کرتیمیں غُصّہ کرتا آکر لپٹ جاتی۔بار بار میرے پاس بیٹھ کر بالوںپر ہاتھ پھیر نے کہ لیے بلا وجہ تنگ کرنے آجاتی۔مجھے بھی بڑا لگاؤ تھا اس سے۔جب بھی میں فارغ ہوتا۔وہ بالوں پر کنگھی پھیر وانے آجاتی ۔بال بنواتی سر …

Create your website with WordPress.com
Get started