میرا کمرا:اسامہ سومرو

میرے کالے کمرے میں کچھ روشن نہیں۔یے اندھیر نگری ہے۔یہاں میرے علاوہ اور بھی کئیں آسیب بستے ہیں۔اس کمرے کہ سناٹے میں بڑی سچائیاں ہیں۔یے اندھیروں کی قربت میں رہتا یے،کبھی جھوٹ نہیں بولتا مجھ سے۔میں جیسا ہوں ویسا ہی بتاتا ہے مجھے۔اس کمرے کی خاصیت یے ہے کہ میری خوشی میں بھی یے ساتھ […]

Create your website at WordPress.com
Get started