شب راحت کو روح تڑپتے ہیں۔ایسا کل خواب دیکھا تھا۔۔۔!!سرہانے تکیا لیکر سورہا تھاایسا کل رات دیکھا تھا۔۔۔!! الجھ کر سمجھ رہا تھا سمجھ کر الجھ رہا تھاایسا کل پہلی بار دیکھا تھا۔۔۔!!خدا جانے کیا مطلوب تھا تمہیںایسا کل مینے تمہیں یار دیکھا تھا۔۔۔!!
Tag Archives: #خدایادآیا# رمضان#کوروناوائرس #کرنتینا
خدا یاد آیا: اسامہ سومرو
ظلم کرنے کے بعد مجھے خدا یاد آیا۔ہائے مجھے اپنے عمل کا بدلا یاد آیا۔بیچ کر اشیائے خرونوشی مہنگے داموں پر۔انہی پیسوں پر مجھے حج پر جانا یاد آیا۔ قرنطینہ کا بدل جو لینا ہے رمضان سےٹال کر ساری باتیں کافروں پر لعنت بھیجنا یاد آیا…جگا جو رہا تھا میں لوگوں کو اپنی کرتوت سے۔لوگوں …