کرنی بھی تو،چند باتیں ہیں تھیں۔۔۔!!
میرا درست لہجہ ہو، یے ضروری تو نہیں۔۔۔!!
نشے میں تھے ہم، تیری آنکھیں دیکھ کر۔۔۔!!
ہر نشہ جام سے ہو، یے ضروری تو نہیں۔۔۔!!
بہکے ہوئے لوگ، اکثر شاعری پے اتر آتے ہیں۔۔۔!!
ہر شاعری ہو نظم، یے ضروری تو نہیں۔۔۔!!
دیکھ رہے ہو ایسے جیسے شکایت کروگے خداسے۔۔۔!!
بھلا ہر بات خدا کو بتانا، یے ضروری تو نہیں۔۔۔!!
میں جانتا ہوں فرشتے، خدا کو بتلائیںگے میری کہانی۔۔۔!!
بھلا ہر بات میں ذکر تیرا ہو، یے ضروری تو نہیں۔۔۔!!
اب جو بچھڑے تو جنت میں ملینگے اسامہ۔۔۔!!
ہر محبت کا انجام جہنم ہو، یے ضروری تو نہیں۔۔۔!!
اسامہ سومرو✍