عالمِ مدہوش میں۔
شوق سے شراب پیتا ہوں۔
عقل دنگ رہ جائے۔
ایسا عشق، بے مثال کرتا ہوں۔
دل کا گلشن ویراں ہے تیرے بغیر۔
آنسوں سے اسکو، سیراب کرتا ہوں۔
تجھ سے نفرت ممکن نہیں جاناں۔
لیکن ایسا زبردست کام، سرِعام کرتا ہوں۔
عالمِ مدہوش میں۔
شوق سے شراب پیتا ہوں۔
عقل دنگ رہ جائے۔
ایسا عشق، بے مثال کرتا ہوں۔
دل کا گلشن ویراں ہے تیرے بغیر۔
آنسوں سے اسکو، سیراب کرتا ہوں۔
تجھ سے نفرت ممکن نہیں جاناں۔
لیکن ایسا زبردست کام، سرِعام کرتا ہوں۔