چلملاتی چہچہاتی چلبل چڑیا:اسامہ سومرو

کہاں گئی چلملاتی، چہچہاتی، چلبل چڑیا شدید ٹھنڈ میں سیر کو نکلی چڑیا۔
گہونسلے اپنے سے نہر کو نکلی چڑیا۔
بچوں کہ لیے کھانا ڈھونڈنے
نکلی تلاش کو چڑیا۔
پھیلائے اپنے پنکھ ہوا میں،
چلی اس پار کو چڑیا۔
کچھ تھے رھزن عقاب، راہ میں اسکے۔
بچے تھے چڑیا کے
ماں کی آس میں منتظر۔
لیکن رقس تھا انکا جاذب نظر۔
پاس بیٹھے طوطے نے پوچھا
کہاں گئی چڑیا۔
بچوں نے کہا ڈھونڈنے کو کھانا
نکلی تھی چڑیا۔
پوچھا کیسی تھی چڑیا۔
سب نے کہا ایسی تھی چڑیا
ویسی تھی چڑیا
لیکن نو مولود بچوں کو کیا پتا تھا
کہ کیسی تھی چڑیا۔
آخر ڈھونڈنے کو چڑیا پڑا نکل طوطا۔
آواز لگا ئی اس کو
کہاں گئی نو مولود بچوں کی ماں
او چلملاتی، چہچہاتی، چلبل چڑیا۔
بچے تیری آس میں بیٹھے ہیں چڑیا
جلدی آجائو گھر
بھوکے ہیں تیرے بچے چڑیا۔
کہاں ہو او چلملاتی، چہچہاتی، چلبل چڑیا………..!!

Published by Usama Soomro

Social activist|Progressive|Writer|Blogger|Humanist|Cultural Critic| and Researcher.

Leave a comment

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

Create your website at WordPress.com
Get started
%d bloggers like this: